یورپ

  1. زیک

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اب جبکہ میں پچھلی گرمیوں کا سفرنامہ اور پچھلے ماہ کا سفرنامہ دونوں مکمل کر چکا ہوں تو شروع کرتے ہیں تین ماہ پہلے کا سفرنامہ- جن لوگوں نے وہ سفرنامے نہیں دیکھے فوراً جائیں تاکہ پھر یکسوئی سے اس لڑی پر توجہ دے سکیں۔
  2. ابن آدم

    سویڈن جس نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا

    سویڈن نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا اور اپنے بہترین طبی سہولیات پر بھروسہ رکھتے ہوئے تمام کاوربار سرگرمیوں کو جاری رکھا تھا. پچھلے سات دنوں سے وہ یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا ہے
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب یورپ کا عروج یورپ میں مذہب اور سائنس کی کشمکش اور اسکے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیوں کا خلاصہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب ان تبدیلیوں کو ترقی کہتے ہیں جو بحث طلب ہے۔ یہاں کتاب کا حاصل ہم نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ انسانوں کے نفع کا سبب بنے۔ یورپ...
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا نیشنز کپ

    یوئیفا نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کی فضا کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے ایک نیا ٹورنامنٹ یوئیفا نیشنز لیگ شروع کروایا ہے- اس ٹورنامنٹ سے ٹیمز کو یورو کپ میں کوالیفائی کرنے کے لئے، روایتی کوالیفائرز کے علاوہ ایک ایکسٹرا موقع بھی دستیاب ہوگا-
  5. سید رافع

    بیرون ملک مقیم دردمند پاکستانیوں کے عمل کی چند راہیں

    کچھ احباب امریکا اور کینیڈا میں مقیم ہیں اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ ان سے ہلکی پھلکی گفتگوہوئی۔ دوران گفتگو ایک پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ یہاں پاکستان میں اگر کو ئی اچھا کام ہو سکتا ہے تو وہ یہ ہے کہ لاگت کی کمی دکھا کر اے ای، ڈیٹا ساینس اور اسی نوع کی لاکھوں سافٹ ویر پراجیکٹس کے آف...
  6. کاشفی

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ قاہرہ…مصری حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری اخبار نے فیصلہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
  7. کاشفی

    شام کے متعلق مغربی منطق - ‘We need to bomb it to save it’

    شام کے متعلق مغربی منطق - ‘We need to bomb it to save it’ Nile Bowie کا سیاسی تجزیہ پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
  8. حسیب نذیر گِل

    سیاحت

    سیاحت از جاوید چودھری برج اسٹریٹ لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر کی قدیم شاہراہ ہے‘ یہ سڑک 1750ء میں بنی اور یہ آج تک قائم ہے‘ یہ سڑک برطانوی پارلیمنٹ اور کنٹری ہال کو آپس میں ملاتی ہے لیکن اس سڑک کا پروفائل صرف یہاں تک محدودنہیں بلکہ اس کا ایک اور کمال بھی ہے جس نے اسے رہتی دنیا تک امر کر دیا‘ اس سڑک...
  9. کاشفی

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش قاہرہ…محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قاہرہ سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے فوجی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر کئی دن سے جمع لاکھوں افراد اس وقت...
  10. کاشفی

    عالمی طاقتیں الزامات سے باز آجائیں، نو منتخب ایرانی صدر

    عالمی طاقتیں الزامات سے باز آجائیں، نو منتخب ایرانی صدر تہران: ایران کے نومنتخب صدر حسن روحانی نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے باز آجائیں۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں ایران کی عزت کریں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ مکمل خبر پڑھنے کے...
  11. طمیم

    جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کے گوشت پایا گیا

    جیسا کہ گھوڑے کے گوشت کے سیکنڈل کے بارہ میں شیئر کیا تھا ابھی بات ختم نہیں ہوئی بلکہ بڑھتی ہی جارہی ہے اور اس کا دائرہ کار آئر لینڈ اور انگلینڈ ہی نہیں بلکہ یورپ بھر میں پھیل چکا ہے۔ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کا گوشت پایا...
  12. حسیب نذیر گِل

    ترکی:مرد بیمار سے عالم اسلام کے لیڈر تک

    کسی ملک کا نقشہ بدلنے کیلیے صرف ایک مخلص قیادت اور چند سال کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی کی مثال -جاوید چودھری کی زبانی
  13. حسیب نذیر گِل

    برداشت

    وہ یہودی تھا اور اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا تھا‘ میری اس سے پیرس میں ملاقات ہوئی‘ پیرس میں دنیا کا بہت بڑا اسلامک سینٹرہے اوریہ سینٹر علم کا خزانہ ہے‘ فرانسیسی ماضی میں بے شماراسلامی ممالک کے حکمران رہے‘ یہ ان ممالک سے قلمی نسخے‘ قدیم کتابیں اور قدیم مکتوبات جمع کرتے رہے‘ پیرس لاتے رہے اور پیرس...
  14. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم پچھلے سال مارچ کا مہینہ آیا تو سوچا کہ کیوں نہ اگست کی چھٹیوں میں انگلینڈ کا چکر لگا لوں۔ ٹریول ایجنسی سے ویزے کے لئیے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ اسکے لئیے روم جانا پڑے گا انٹرویو دینے کے لئیے، یہ سن کر حیران رہ گیا کیوں کہ پہلے ایسا قانون نہیں تھا، یہ...
  15. عثمان رضا

    یورپ میں برف باری

    near Oberhof, Germany
  16. نبیل

    یورپ اب شمالی امریکہ سے زیادہ امیر ہے- عالمی کساد بازاری کا نتیجہ

    ایک خبر کے مطابق عالمی کساد بازاری کے نتیجے میں دنیا میں دولت کے ارتکاز میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اب براعظم یورپ کی مجموعی دولت براعظم شمالی امریکہ کی مجموعی دولت سے بڑھ گئی ہے۔ البتہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ بدستور دنیا کا امیر ترین ملک ہے۔ امریکی ہمیشہ یورپینز کے کنزرویٹو ہونے کو حقارت سے...
Top