مقبول اوپن سورس بلاگنگ سوفٹویر ورڈپریس کا ورژن 3.0 عنقریب ریلیز کر دیا جائے گا۔ اس تحریر کے لکھے جانے کے وقت ورڈپریس 3.0 کا بیٹا ورژن دستیاب ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کئی نئی فیچرز اور بڑی تبدیلیوں کے ساتھ آنے والا ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ اس کے ساتھ ورڈ پریس اور ورڈ پریس ملٹی یوزر...