برسلز: یورپی یونین نے امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل پر 4عشاریہ 3 ارب یورو جرمانہ عائد کردیا جس کے بعد امریکا اور یورپی یونین میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے اینڈرائڈ موبائل سافٹ ویئر کو مارکیٹ پر حاوی کرنے کی خاطر حریف سافٹ ویئر کے خلاف اقدامات کیے تھے جس پر...
اسلام آباد (صالح ظافر) بنگلادیش کی ایک مرتبہ پھر وزیراعظم منتخب ہونے پر پاکستان شیخ حسینہ واجد کو مبارکباد دینے میں جلدبازی کا مظاہرہ نہیں کرے گا کیونکہ ان کا انتخاب انتہائی متنازع انتخابات کے نتیجے میں ہوا ہے۔ اسی لیے پاکستان رسمی انداز سے مبارکباد میں جلدبازی نہیں کرے گا۔ اتفاق کی بات ہے کہ...
چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان
بیجنگ…چین اورترکی نے مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر نیٹو اور امریکا نے تشویش کااظہار کیاہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان Hua Chunyingکاکہناہے کہ ترکی اور چین کے درمیان معاہدہ ایک نارمل ملٹری ٹریڈ ہے ، انہوں نے معمول کی...
ملالہ کیلئے یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ
برسلز…ملالہ یوسف زئی کو یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایوارڈ کے لیے ملالہ یوسف زئی اورا سنوڈن کو نامزد کیا گیا تھا، تاہم یورپی پارلیمنٹ کے سات سو پچاس ارکان کے درمیان ووٹنگ کی گئی، جس میں ملالہ کو...
مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش
قاہرہ…محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قاہرہ سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے فوجی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر کئی دن سے جمع لاکھوں افراد اس وقت...
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے اکتوبر 2012 میں 34.11 فیصد کے اضافے سے ریکارڈ 1 ارب36 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجی گئیں۔
جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 ارب 1 کروڑ 78 لاکھ 70 ہزار ڈالر بھیجے گئے تھے یعنی گزشتہ ماہ 34 کروڑ 72 لاکھ 30 ہزار ڈالر زیادہ بھیجے گئے،...