تبصرہ اس کے بدن پر بس یہی کرتا رہا
آسماں تجھ کو بنا کر کافری کرتا رہا
میں ابوجہلوں کی بستی میں اکیلا آدمی
چاہتے تھے جو ، وہی پیغمبری کرتا رہا
نیند آجائے کسی صورت مجھے، اس واسطے
میں ، خیالِ یار سے پہلو تہی کرتا رہا
کھول کر رنگوں بھرے سندر پرندوں کے قفس
میں بہشت ِ دید کے ملزم بری کرتا رہا...
بالآخر اردو اب فیس بُک کی باضابطہ سپورٹڈ زبانوں میں شامل کردی گئی ہے۔لہذا اب آپ فیس بُک کلی طور پر اردو میں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔
یہ اقدام اردو کی ترقی اور اردو رسم الخط کی بقا کے لیے بے حد خوش آئند ہے۔چوں کہ یہاں کے تمام محفلین اُردو سے دلی محبت رکھتے ہیں لہذا اب کون کونسے اراکین فیس بُک کو...
نبیل بھائی متوجہ:
بھائی، جسطرح سے آپ نے vBulletin کے اردو MOD کے ذریعے انگلش اور اردو کے لئے ٹیکسٹ ایریا کے نیچے ایک بٹن دیا ہے جس سے اردو اور انگلش تبدیل ہوتی ہے۔
کیا اسطرح سے TinyMCE کے اردو پلگ ان کے ذریعے بھی کام لیا جاسکتا ہے، کیونکہ جہاں تک میں نے چیک کیا ہے، تو TinyMCE کی اردو پلگ ان...
اردو تنقید کے لیجنڈ پروفیسر احتشام حسین
(رضوان احمد)
Professor Ehtisham Hussain
پروفیسر احتشام حسین کا شمار اردو کے نام ور نقادوں میں ہوتا ہے، خاص طور پر ترقی پسند تنقید کا ذکر ان کے نام کے بغیر نامکمل ہے۔ لیکن وہ صرف نقاد ہی نہیں تھے، بلکہ استاد، افسانہ نگار، سفر نامہ نگار، ڈرامہ نگار...
خاص طریقے سے ڈیزائن کردہ اس سافٹ وئر کے ذریعے اب آپ قرآن مجید کے اردو ترجمے میں کسی بھی لفظ کو آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں.
مثلا” اگر آپ "نماز" لکھ کر تلاش کریں تو یہ سافٹ وئر قرآن مجید کے اردو ترجمےمیں اس لفظ کو تلاش کرے گا اور سورہ، آیت اور اردو ترجمہ کے ساتھ اس لفظ کو ظاہر کرے گا.
اس کے علاوہ...
اس تھریڈ کا مقصد اچھی معیاری آنلائن اردو لغات کے لنک اکٹھے کرنا ہے۔
میری ترجیح اردو سے انگریزی کی ڈکشنری ہے اور وہ بھی ایسی جن سے آپ programmatically چیڑ چھاڑ کر سکیں یعنی random الفاظ کی تلاش وغیرہ۔
اس کا خیال مجھے اپنی فیسبک روز کا اردو لفظ ایپلیکیشن بناتے ہوئے آیا۔
کرلپ آنلائن لغت...
سوشل نیٹورکنگ کی سائٹ فیسبک کا تو آپ کو علم ہو گا۔ میں سوچ رہا تھا کہ وہاں اردو کے لئے کچھ کام کیا جائے۔ اسی سلسلے میں کچھ آئیڈیاز:
1۔ فیسبک کا اردو ترجمہ
2۔ فیسبک پر ایک ایپلیکیشن: روزانہ کا اردو لفظ جو کسی اردو لغت سے ایک random لفظ چن کر لفظ اور اس کا مطلب وغیرہ ان ارکان کی پروفائل میں...