urdu mehfil forum

  1. عبدالرزاق قادری

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    میں نے اس دھاگے سے محفل کو دیکھا اور 7 فروری کو سال مکمل ہوا۔ میں بھول گیا تھا کہ شاید یہ 12 فروری کو ہو۔ بہرحال آج کل کم کم ہی محفل پر پایا جاتا ہوں۔ ان شاءاللہ جلد ہی دوڑ میں دوبارہ جوش و خروش سے شامل ہو جاؤں گا۔ گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں گر...
  2. عبدالرزاق قادری

    کچھ محفل کے بارے میں

    محترمہ تعبیر نے فرمایا۔ کہاں فرمایا۔ یہ خود معلوم کریں۔ محفل کو میں نے کیسے تلاش کیا۔ یہ بات بار بار دہرا چکا ہوں۔ کئی بار اچھی لگی اور کئی بار پھر اچھی ہی لگی۔ دراصل اس کے قواعد و ضوابط ہی ذہن میں ایک خاکہ بنا دیتے ہیں۔ فورم کے نشے والے دھاگے میں میں نے یوں کہا۔ یہی تصور ہے۔ سب سے اچھا...
Top