urdu site

  1. عبدالرزاق قادری

    کچھ محفل کے بارے میں

    محترمہ تعبیر نے فرمایا۔ کہاں فرمایا۔ یہ خود معلوم کریں۔ محفل کو میں نے کیسے تلاش کیا۔ یہ بات بار بار دہرا چکا ہوں۔ کئی بار اچھی لگی اور کئی بار پھر اچھی ہی لگی۔ دراصل اس کے قواعد و ضوابط ہی ذہن میں ایک خاکہ بنا دیتے ہیں۔ فورم کے نشے والے دھاگے میں میں نے یوں کہا۔ یہی تصور ہے۔ سب سے اچھا...
Top