ہم سب کو زمانہ طالب علمی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مستقل نئی چیزیں سیکھنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ مختلف مسائل کے حل تلاش کرنے کے دوران ہم اپنی پہلے سے موجود معلومات کا استعمال کرتے ہیں یا ہمیں نئے میدانوں میں تحقیق کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تحقیق، تعلیم اور سیکھنے کا عمل دماغی صلاحیت پر منحصر ہے۔ لیکن...