جانے ابا کو ان پھولوں میں وہ حسن کیوں نئیں نظر آتا ۔ جو ان پھولوں کا خاصہ تھا۔۔۔
شاید ابا بوڑھا ہوگیا ہے۔ اور ورڈزورتھ جوان تھا۔ اس لیے مگر۔۔۔۔۔۔
جوان تو میں بھی ہوں۔ اور پھولوں کو دیکھتا بھی ہوں۔ مگر ادھرمیں ٹکٹکی باندھی ادھر ابے نے دھموکا جڑا۔۔۔۔
آج ہمیں تقریباََ 16 واں دن تھا اس جھیل پہ آتے...