وصی

  1. رانا

    قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو - وصی شاہ

    قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو کبھی کسی سے کسی کا کمال مت چھینو خوشی اسی میں اگر ہے تو ہر خوشی لے لو یہ دکھ یہ درد یہ حزن و ملال مت چھینو اسی خلش کے سبب پھر مجھے ابھرنا ہے خدا کے واسطے عہد زوال مت چھینو میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کا مری اذان سے جوش بلال مت چھینو ابھی...
  2. عمار ابن ضیا

    چاند جلتا رہا۔ وصی شاہ

    میرے نزدیک وصی شاہ نے یہ کلام کہہ کر تو کمال ہی کردیا ہے۔۔۔ دل کو چھولینے والا۔۔۔ مترنم۔۔۔ لاجواب! میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا، چاند جلتا رہا کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیے کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا، چاند جلتا رہا میری آنکھوں میں...
  3. شعیب صفدر

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو - وصی شاہ

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویز بنالیں ےم کو پھر تمھیں روز سنواریں تمھیں بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو جیسے بالوں میں کوئی پھول چُنا کرتا ہے گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجالیں تم کو کیا عجب خواہش...
Top