مجھے یہ جاننا ہے کہ اگر بلاگ سپاٹ پر جب پوسٹ ابھی ڈرافٹ موڈ میں ہوتو اس کی کیا کوئی ہسٹری ہوتی ہے؟
اصل میں ، میں پچھلے پندرہ دنوں سے ایک بلاگ پوسٹ تھوڑی تھوڑی کرکے لکھ رہا تھا۔ آج ctrl+z دبا دینے سے پوسٹ ساری غائب ہو گئی اور اُوپر سے autosave نے اس حادثے کو سنگین بنا دیا ہے اور اس کے واپس آنے...