ویسٹ انڈیز

  1. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    دورہ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات یہ رہی کہ سری لنکن باؤلر دنن جایا نے ایک اوور میں ہیٹرک کی اور پھر اگلے اوور میں پولارڈ سے 6 چھکے کھائے۔
  2. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ ویسٹ انڈیز

    3 ٹی ٹوئنٹیز، 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری۔ پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز لاؤڈر ہل فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے کالی آندھی 45/5 10 اوورز
  3. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پومیز آجکل کیربئین کے دورے پر ہیں۔ جہان انکی حالت کافی پتلی ہے۔ پہلے میچ میں کالی آندھی نے 381 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی اور دوسرے میں بھی فی الوقت آگے نکل آ رہے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگا & باربوڈا انگلینڈ 187 آل آؤٹ ویسٹ انڈیز 202/5 ڈے 2 سیشن 2
  4. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیا کا دورہ پاکستان (خواتین)

    آجکل کالی آندھی پاکستان کے دورے پر ہے۔ کسی بھی وومین ٹیم کا یہ 15 سال بعد پہلا دورہ ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے تمام میچز کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔ پہلا دو ٹی ٹوئنٹی جو بالترتیب 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے گئے کالی آندھی کامیاب رہی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی 3...
  5. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    کالی آندھی 2 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے بھارت کے دورے پر ہیں۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے راجکوٹ میں شروع ہو گا۔ کافی حد تک یکطرفہ ٹیسٹ سیریز متوقع ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز شروع ہوا چاہتا ہے- ٹور پر 2 ٹیسٹ میچز 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے- سیریز کے آخری 2 میچز لاؤڈر ہل، فلوریڈا مریکا میں کھیلے جائیں گے- پہلے ٹیسٹ میں کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
  7. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہیں- اُمید ہے کہ اچھی سیریز دیکھنے کو ملے گی کہ دونوں ہی ٹیمز وائٹس میں مسلسل پھسڈی تر کی جانب گامزن ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی- سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے- میچز 1،2،3 اپریل کو کھیلے جائیں گے-
  9. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    انگلینڈ کی ٹیم آجکل ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ آج سیریز کا پہلا میچ انٹیگا میں کھیلا جائے گا۔ اُمید ہے دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
  10. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    ویسٹ اور انڈیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل یعنی مورخہ 21 جولائی سے ہو رہا ہے۔ اگرچہ ہند کو آن پیپر برتری حاصل ہے البتہ جزائر الغرب الہند ہوم کراؤڈ اور گراؤنڈ پر معجزے وغیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ امیدہے دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
  11. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    کرکٹ کا میلہ جزائر غرب الہند میں سجا ہوا ہے۔ میلہ سجے ہوئے ہفتہ گزر چکا۔اسکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی حالت کچھ یوں ہے۔ زیادہ فالو تو میں خود بھی نہیں کر پا رہا البتہ جہاں تک ہو سکا اپ ڈیٹس باہم محفل کی نظر کرتا رہونگا۔
  12. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    آج سے کیربئینز میں تین ملکی ایک روزہ سریز کا آغاز ہو رہا جس میں میزبان ملک (جزیروں) کے علاوہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ٹیمز حصہ لے رہی- آج افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہو گی-
  13. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔دوسرامیچ

    ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ آج سے ونڈسر پارک،روسو،ڈومینیکا میں کھیلا جا رہا ہے ویسٹ اندیز کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
  14. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ۔۔۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    آج ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ گریناڈا میں کھیلا جا رہا ہے ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
  15. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    22 فروری 2013 ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گریناڈا میں کھیلا گیا زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا نوٹ:یہ میچ کل پاکستان کے وقت کے مطابق شام6:30 کو شروع ہوا تھا
  16. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    17 فروری 2013 خواتین کے عالمی کپ کا فائنل آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمز کے درمیان ممبئی کے "بی ایس" گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کےوقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہو گا آسٹریلیا پانچ دفعہ عالمی کپ جیت چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کا یہ پہلا فائنل ہے
  17. محسن وقار علی

    واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    13 فروری 2013 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ برسبین میں کھیلا گیا ویست انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  18. محسن وقار علی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    8 فروری 2013 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ سڈنی میں کھیلا گیا ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  19. عثمان رضا

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا آج سے پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا ہے اس دورے میں ٹوٹل 3 ٹیسٹ - 5 ونڈے میچ اور 2 ٹؤئنٹی میچ کھیلے جائینگے ۔
  20. نبیل

    یہ دن بھی آنا تھا، ون ڈے میں ویسٹ‌انڈیز کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

    ماخذ؛ بی بی سی اردو بنگلہ دیش کی ٹیم نے روسو میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باون رنز سے ہرا کر سیریز میں صفر ایک سے برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم ویسٹ انڈیز کے کمزور بالنگ اٹیک کے سامنے بنگلہ دیش کی ٹیم محمد اشرفل کے...
Top