وصی شاہ

  1. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    Disclaimer: انتخاب کے لفظ پر خصوصی توجہ کا صاف مطلب یہ ہے کہ یہ خصوصی اور کسی اور ٹائپ کا انتخاب ہے۔ قاری کی کسی بھی قسم کی جذباتی ٹوٹ پھوٹ کا ذمہ دار ناقل نہیں ہو گا۔ نوٹ: ”انتخاب“ کا ٹائپ اگر آپ سمجھ گئے ہوں تو آپ بھی پوسٹ کیجیے۔:) ساتھ میں عنوان دینا نہ بھولیں۔ اف مرے خواب میں ترے ہونٹ کے جس...
  2. دلاور خان

    انا (وصی شاہ)

    کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر میں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں اس لیے تم آؤ ملنے، میں تو آسکتی نہیں ہر روایت توڑ کر اس بار میں نے کہہ دیا تم جو ہو مصروف تو میں بھی بہت مصروف ہوں تم جو ہو مشہور تو میں بھی بہت معروف ہوں تم اگر غمگین ہو میں بھی بہت رنجور ہوں تم تھکن سے چور تو میں...
  3. رانا

    قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو - وصی شاہ

    قلم ہو تیغ ہو تیشہ کہ ڈھال مت چھینو کبھی کسی سے کسی کا کمال مت چھینو خوشی اسی میں اگر ہے تو ہر خوشی لے لو یہ دکھ یہ درد یہ حزن و ملال مت چھینو اسی خلش کے سبب پھر مجھے ابھرنا ہے خدا کے واسطے عہد زوال مت چھینو میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کا مری اذان سے جوش بلال مت چھینو ابھی...
  4. جیا راؤ

    فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں۔۔۔۔ سید وصی شاہ

    فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں جو تو نہیں تو اجالے بھی سوگ کرتے ہیں تمہارے ہاتھ کی چوڑی بھی بین کرتی ہے ہمارے ہونٹ کے تالے بھی سوگ کرتے ہیں نگر نگر میں وہ بکھرے ہیں ظلم کے منظر ہماری روح کے چھالے بھی سوگ کرتے ہیں اسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کر دے کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ...
  5. فاروقی

    ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں

    ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں کوئی بھی فیصلہ ہم سوچ کر نہیں کرتے تمہارے نام کا سِکّہ اُچھال رکھتے ہیں تمہارے بعد یہ عادت سی ہو گئی اپنی بِکھرتے سُوکھتے پتّے سنبھال رکھتے ہیں...
  6. فاروقی

    تم میری کون ہو ، تم سے ہے تعلق کیسا

    تم میری کون ہو ، تم سے ہے تعلق کیسا تم کسی دھند میں لپٹی ہوئی تنہائی ہو میری شہرت ہو ، دعا ہو ، ،مری رسوائی ہو بات کرتی ہو ، کبھی چپ میں بکھرجاتی ہو کیوں میری روح کے گوشوں پر ستم ڈھاتی ہو تم میری کون ہو ، تم سے ہے تعلق کیسا گنگناتی ہو تو یہ محسوس ہوتا ہے مجھے جیسے دریاؤں کے ساحل سے...
  7. عمار ابن ضیا

    چاند جلتا رہا۔ وصی شاہ

    میرے نزدیک وصی شاہ نے یہ کلام کہہ کر تو کمال ہی کردیا ہے۔۔۔ دل کو چھولینے والا۔۔۔ مترنم۔۔۔ لاجواب! میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا، چاند جلتا رہا کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیے کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا، چاند جلتا رہا میری آنکھوں میں...
  8. ملائکہ

    دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے

    دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے تمہی نے نہ سنایا اپنا دکھ ورنہ دعا وہ دیتے کہ آسماں ہلا دیتے وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی کہ جسے حال سناتے اُسے رولا دیتے ہمیں یہ زعم تھا کہ اب کہ وہ پکاریں گے انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے تمھیں...
  9. شعیب صفدر

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو - وصی شاہ

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویز بنالیں ےم کو پھر تمھیں روز سنواریں تمھیں بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو جیسے بالوں میں کوئی پھول چُنا کرتا ہے گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجالیں تم کو کیا عجب خواہش...
Top