یوسف ظفر

  1. قرۃالعین اعوان

    رنگِ گفتگو......... از یوسف ظفر

    ناز تھا خوبئ گفتار پہ مجھ کو لیکن آج پھولوں نے پکارا مجھے رنگ و بوُ سے تو نظر آیا کہ پتھر بھی زباں رکھتے ہیں ہر مکاں مکینوں کی ہے تفسیرِ نظر شوکتِ شاہ کا عنوان بنا اس کا محل سنگِ دیوار نے دی اس کے تحفظ کو زباں جھونپڑی غربتِ مزدور کی ہے مرثیہ خواں چیتھڑے چیختے ہیں جیب کی ناداری پر آبلہ پائی سے...
  2. الف نظامی

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    ایک اور موقع پر حریم ادب میں حاضر ہوا تو یوسف ظفر رونق افروز تھے۔ مختلف مسائل تصوف پر گفتگو ہو رہی تھی۔ یوسف ظفر بات بات پر کشف المحجوب کا حوالہ دے رہے تھے اور مجھے یوں لگ رہا تھا کہ پوری کتاب ہی انہیں حفظ ہے۔ یوسف ظفر اور مسائل تصوف! عجب سا لگا۔ میری حیرت پر انہوں نے خود ہی گرہ کشائی کرتے ہوئے...
  3. فرحت کیانی

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا۔ یُوسف ظفر

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا اگرچہ دردِ دل ہے عمر بھر کا وہی آنسو دوائے دردِ دل ہے جو آئینہ ہے رنگِ چارہ گر کا ترے در کی تمنا، اللہ! اللہ! پتہ پوچھا کیے ہم اپنے گھر کا ہَوا ایسی چلی، کُوئے بُتاں سے میں گزرا، تو کوئی آنچل نہ سرکا دہانِ زخم سے دل بولتا ہے سخن، ہرکارہ ہے اہلِ خبر کا...
Top