گوشت والے صاحب اتوار والی چھٹی کے دن بےتحاشا گاہکوں کے درمیان گھرے اپنے دو ملازمین کو جلدی جلدی کچھ یوں ہدایات دے رہے تھے ۔۔۔
** سنو ! وہ کھادی کے کپڑے والے صاحب کا بھیجہ نکال دو
** وہ لنگی والے صاحب کی ران کاٹ دو
** برقعہ والی اماں کا باریک قیمہ بنا دو
** وہ پیچھے جو دو عورتاں باتاں کرتے کھڑی...