وصیت

  1. منہاج علی

    شہادت سے کچھ مدّت قبل مولا علیؑ کی حسنینؑ کو وصیت۔

    انیسویں رمضان کو نمازِ فجر میں حالتِ سجدہ میں امیر المومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ کا سر ابنِ ملجم نے زہر سے بجھی ہوئی تیغ سے شگافتہ کردیا۔ تین دن تک آپ شدید علالت میں رہے اکیسویں رمضان کی سحر کو آپؑ خالق سے جا ملے۔ آپ نے ضربت لگنے کے بعد اپنے دو بیٹوں (حسنؑ اور حسینؑ) کو طویل وصیت فرمائی۔...
  2. فاخر رضا

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    انیس رمضان المبارک، مسجد کوفہ، نماز فجر، حالت سجدہ، محراب مسجد سے ایک آواز بلند ہوتی ہے، فزت برب کعبہ، رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا. اس دن دنیا کے شقی ترین شخص نے، دنیا کے متقی ترین شخص پر زہر سے بجھی تلوار سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں حضرت علی علیہ السلام زخمی ہوگئے. وہی علی جو کعبے میں...
  3. محمد اجمل خان

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔ ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔ اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔ ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
  4. خاورچودھری

    وصیت ( از سید نصرت بخاری)

    وصیت گھر سے نکلو شوق سے لیکن پہلے ایک وصیت لکھ کر جانے شہر کے کس کوچے میں کوئی موت کا ساماں رکھ دے پپو ، چندا ، تارا لکھ دو جس کا جو ہے سارا لکھ دو ہر اک بات ضروری لکھ دو تفصیلات ضروری لکھ دو آخر میں یہ بات بھی لکھ دو گھر سے نکلو شوق سے لیکن پہلے ایک وصیت لکھ کر ××××
Top