وسعت اللہ خان

  1. سیما علی

    رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا۔

    رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا۔۔۔۔ وسعت اللہ خان آٹھ ارب کی دنیا میں روزانہ اسی کروڑ انسان بھوکے سوتے ہیں۔ایسا نہیں کہ خدا انھیں آزما رہا ہے یا قدرت نے کرہِ ارض پر انسان سمیت ہر ذی روح کے لیے خوراک کا حصہ مختص نہیں کیا۔ مگر پیٹ بھروں کی لاپرواہی، ناشکری اور ہوس ان اسی کروڑ لوگوں کا پیٹ...
  2. سیما علی

    ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ وسعت اللہ خان 3 اپريل 2022 کیا نیا ہو رہا ہے؟ کچھ بھی تو نہیں۔ عمران خان نے وہی تو کیا جو ہمارے جمہوری و نیم جمہوری و آمرانہ ڈی این اے میں ابتدا سے پروگرامڈ ہے۔ جو نہیں جانتے وہ یہ سمجھ کر جوش میں ہیں کہ شاید پہلی بار...
  3. سیما علی

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے وسعت اللہ خان 13 مار چ 2022 جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے۔ پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ...
  4. سیما علی

    کل کی بے غیرتی آج کی عملیت پسندی ہے

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: کل کی بے غیرتی آج کی عملیت پسندی ہے وسعت اللہ خان 6 مار چ 2022 کالا تو خیر باہر سے ہی کالا ہے مگر بہت سے گورے ایسے بھی ہیں کہ ان کی کھال ذرا سی بھی کھرچو تو اندر سے سیاہی ٹپکنے لگتی ہے۔ جیسے یوکرین پر روسی جارحیت کی صرف مذمت کافی نہیں۔ اسے ناجائز ثابت کرنے کے...
  5. سیما علی

    موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں

    موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں وسعت اللہ خان 2022/27/02 جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (...
  6. سیما علی

    سانپ تو نکل گیا بھائی

    وسعت اللہ خان کا کالم: سانپ تو نکل گیا بھائی 5 دسمبر 2021 (جولائی 2012: وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف، وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف) بہاولپور سے 78 کلومیٹر پرے چنی گوٹھ قصبے میں ایک صاحب نے ایک شخص کو پکڑنے کا دعویٰ کیا جو قرآنِ پاک کے اوراق جلا رہا تھا۔ ان صاحب اور دیگر ساتھیوں نے اس شخص کو پولیس کے...
  7. فرخ منظور

    کرہِ ارض اس وقت ضروری مرمت کے لیے بند ہے۔ وسعت اللہ خان

    کرہِ ارض اس وقت ضروری مرمت کے لیے بند ہے۔ وسعت اللہ خان ۔ بی بی سی اردو جس کھڑکی کے قریب بیٹھ کر میں لکھائی پڑھائی کا کام کرتا ہوں، اسی کھڑکی کے باہر کونے میں چڑیا نے آج اپنا گھونسلہ مکمل کر لیا۔ اس کی آٹھ، نو سہیلیاں اور ایک طوطا مبارک باد دینے آئے ہیں۔ ایک چہچہاتی ہاؤس وارمنگ پارٹی چل رہی ہے۔...
  8. کاشفی

    شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان

    شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان تین جنوری 2014 کو موقر پاکستانی اخبار ڈان میں انتخابی اثاثہ ڈیکلریشنز سے متعلق رپورٹ کی روشنی میں واضح ہوا کہ شریف برادران کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم نواز شریف کا کوئی ذاتی گھر نہ پاکستان میں ہے نہ باہر۔ وہ...
  9. کاشفی

    برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان

    برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان پاکستان کے چار ہمسائے ہیں۔ افغانستان ، ایران، بھارت اور چین۔ پاکستان کا افغانستان کے بارے میں سرکاری موقف: برادر مسلمان ہمسائے افغانستان کا برِصغیر سے مذہبی، ثقافتی، تاریخی، نسلی بندھن ہے۔ پاکستان نے اچھے برے حالات میں ہمیشہ افغان بھائیوں کی مدد کی ہے۔ بیرونی...
  10. کاشفی

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو - وسعت اللہ خان

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو (وسعت اللہ خان) صرف میں ہی کیا دسویں درجے کے کسی بھی ہم جماعت کو اچھے خاصے اشعار ازبر ہوتے ہوئے بھی میر صاحب کا یہ شعر اٹک جاتا تھا۔ مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا اردو کے استاد صید رسول ضیا نے پھر یوں سمجھایا۔ ’’ مگس شہد کی مکھی کو کہتے...
  11. ا

    جو اکثر یاد آتے ہیں ۔

    یہ مضمون میں خاکہ اور خاکہ نگاری کے زمرے میں شامل کرنا چاہتا تھا لیکن اجازت نہ تھی ۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ اگر یہ تحریر وہیں رکھی جانے کے لائق اور مستحق ہے تو رکھ دیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مضمون احمد حاطب صدیقی کی کتاب 'جو اکثر یاد آتے ہیں' کی تقریب...
  12. کاشفی

    زلف اس کی ہے جو اسے چھو لے - وسعت اللہ خان

    ماخذ
  13. فرخ منظور

    مکمل اماں کا دل ایسا ہی تھا ۔ وسعت اللہ خان

    اماں کا دل ایسا ہی تھا (وسعت اللہ خان) اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے ان...
  14. نگار ف

    امریکہ بدل چکا ہے

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی امریکہ نے چونکہ اب ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا تہیہ کر ہی لیا ہے۔لہذٰا اوباما انتظامیہ محض شام تک نہیں رکے گی۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کے اس بیان سے بھلا کسے اختلاف ہو سکتا ہے کہ شام میں نہتے شہریوں کے خلاف کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال سفاک ترین...
  15. بھلکڑ

    کیا ملالہ ملالہ لگا رکھا ہے!!!!!! ۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    جس طرح ٹھوس ایک خاص درجہِ حرارت پر مائع اور پھر مائع ایک خاص درجہِ حرارت پر گیس میں تبدیل ہوجاتا ہے، اسی طرح جب کسی شخص کو کئی برس سے لگاتار اپنے متعلق اہلِ محلہ سے بس برائیاں سننے کو ملیں تو وہ خود احتسابی پر غور کرنے کے بجائے کچھ عرصے توغصے میں کھولتا رہتا ہے۔چند ماہ بعد یہ غصہ جھنجھلاہٹ میں...
  16. نایاب

    سوالات کی سازش؟

    سوالات کی سازش؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ہر پاکستانی حکومت کہتی آئی ہے کہ پاک چین دوستی ہمالہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ کیا ایسی تشبیہہ کبھی کسی برادر مسلمان ملک کے لیے بھی استعمال ہو سکتی ہے؟ کتنے مسلمان ممالک ہیں جہاں قانونی طور پر مقیم غیرملکی مسلمانوں کو پانچ نہ سہی دس...
  17. کاشفی

    رونق ِجہاں پاکستان

    رونق ِجہاں پاکستان وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اب تو میں یہ سوچتا ہوں کہ پاکستان نہ ہوتا تو کرہِ ارض پر سوائے خالی پن ، بوریت ، اور اداسی کے بھلا کیا ہوتا۔تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔۔۔۔۔کہاں ملے گا ’جہاں ہے اور جیسا ہے ‘ کی بنیاد پر ایسا ملک جہاں کامیڈی، ٹریجڈی اور...
  18. محسن وقار علی

    ذرا دل پر ہاتھ رکھ کے پوچھیں ۔۔۔۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    آخر ہم چاہتے کیا ہیں ؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جو پچھلے پینسٹھ سال سے تیر کی طرح ہمارے پیچھے ہے اور ہم اس کا سامنا کرنے کے بجائے خود کو جواب سے بچانے کے لیے خطِ منحنی میں دائرے کی صورت بھاگ رہے ہیں۔ایسا نہیں کہ ہمیں جواب معلوم نہیں لیکن ہم اس کا اعتراف نہیں کرنا چاہتے۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے اب...
  19. کاشفی

    شیدا اور مجی - از: وسعت اللہ خان

    شیدا اور مجی از: وسعت اللہ خان (بی بی سی اردو) شیدا: پہلے تو مجھے صرف شبہہ تھا۔ اب تو اسکی پہلی تقریر سن کر پکا پکا یقین ہوگیا ہے کہ وہ اندر سے مسلمان ہی ہے۔ اسی لیے وہ گوانتانامو بھی ختم کررہا ہے۔۔۔ مجی: مجھے پتہ ہے کہ تو کیوں کہہ رہا ہے۔ اصل میں تو بارک کے ساتھ حسین لگنے سے دھوکہ کھا گیا...
  20. زین

    ویہلیاں کھاؤ! وسعت اللہ خان

    وسعت اللہ خان پنجابی کا ایک لفظ ہے ویہلا۔اردو میں ویہلے کے لیے اگرچہ فارغ، فرصت والا، ایسا شخص جس کے پاس کرنے کو کچھ نہ ہو جیسے متبادلات ہیں۔لیکن یہ تمام متبادلات ویہلے کی طرح یک لفظی نہیں ہیں اور ویہلے میں پنہاں شانِ بے نیازی کو تصویر کرنے میں بھی ناکام ہیں۔ اس کے باوجود مجھے چہار سو ایک...
Top