سب سے پہلے تو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ پر سب محفلین کو بہت بہت مبارک ہو!
آج کل ہر کسی کا کوئی نہ کوئی اردو محفل کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر اکاونٹ بنا ہوا ہوتا ہے اِس لڑی میں آپ کو اجازت ہے کہ آپ اپنے لکھے ہوئے شعر کی ایک ویڈیو یا آڈیو جو کہ کسی بھی سوشل میڈیا سے اپلوڈ کی گئی ہو پوسٹ کریں۔...
عربی آسان ہے
از محمد احمد
کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...
اس لڑی میں، مختلف شعبہ ہائے حیات سے متعلقہ نامور افراد کی نایاب آڈیوز اور ویڈیوزکو جمع کرنے کی اپنی سی ایک کاوش کی جائے گی۔ دیگر احباب چاہیں تو اس سلسلے میں شریک ہو سکتے ہیں۔ کوشش یہی کی جائے کہ ویڈیوز کم از کم پچیس تیس برس پرانی ہوں۔ بہت شکریہ! :musical-note:
پہلی مرتبہ شطرنج کا گیم جیتا جس کی ویڈیو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
بہت بار کھیلا پر کبھی کامیابی نہیں ہوئی تھی پہلی بار دو سے ڈھائی گھنٹے کا گیم میں نے شارٹ کٹ کر کے ویڈیوبنائی ہے بہت ہی مشکل ہے جیتنا آج جیت کر بہت اچھا لگا
سب سے پہلی ویڈیو جو کہ میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی تھی ۔
ترقی کا عمل مسلسل جاری رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایک مقصد حاصل ہوجانے کے بعد کوئی اور مقصد معین کرلیا جائے اور اس کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کردی جائے۔
ایک نوجوان الیگزنڈرنک کو اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کا بے اندازہ شوق تھا ۔ مگر مشکل یہ تھی کہ وہ یتیم تھا۔ اور ایک یتیم خانے میں پل رہا تھا...
السلام و علیکم !
میری بیٹی نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اُٹھائے تو لگ رہا تھا جیسے سیدھے میرے دل میں اُتر رہے ہیں ۔ اللہ اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور اسے کسی بھی موڑ پہ گرنے نہ دے۔ آمین
آج کے اس جدید دور میں اکثریت کے پاس موبائل فون ہے جس میں ویڈیوز بنائیں جاتیں ہیں۔
اور یہ بنائی گئیں ویڈیوز مختلف ویڈیوز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ بھی کی جاتیں ہیں۔
کچھ تو اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر کمپیوٹر کے مختلف سافٹ ویئر کے ویڈیو ٹیوٹوریل بناتے ہیں اور اسے مختلف ویڈیوز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیتے...
السلام علیکم،
ابھی ایک ویڈیو دیکھی تو سوچا آپ سے بھی شئیر کروں، اس میں ایسی کوئی بات تو نہیں تھی لیکن پتا نہیں کیوں دیکھتے دیکھتے آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
میں نے تو آج ہی یہ ویڈیو دیکھی اور دنگ رہ گیا۔ شاید آپ میں سے بہت سے دیکھ چکے ہوں۔
دنگ رہنے کی بہت سی وجوہات تھیں
زندہ رہنے کی جستجو،
ہمت،
کوشش،
محبت،
اور اس ویڈیو کو اس طرح پکچرائز کرنے کا سہرا
تمام دوستوںکو سلام عرض ہے
ZEMTV کے بارے میں کچھ سوالات ہیں اگر کوئی صاحب جواب دے سکیں تو بڑی نوازش ہو گی
اس سائیٹ پر درجنوں ٹاک شوز کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتیں ہیں جن میں سے زیادہ تر ایک ہی وقت میں مختلف چینلز پر نشر ہوتے ہیں سوال یہ ہے کہ
اتنے سارے ٹاک شوز کو ایک ساتھ ایک ہی وقت میں یہ سائیٹ کیسے...