کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ...
آج کے اس جدید دور میں اکثریت کے پاس موبائل فون ہے جس میں ویڈیوز بنائیں جاتیں ہیں۔
اور یہ بنائی گئیں ویڈیوز مختلف ویڈیوز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ بھی کی جاتیں ہیں۔
کچھ تو اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر کمپیوٹر کے مختلف سافٹ ویئر کے ویڈیو ٹیوٹوریل بناتے ہیں اور اسے مختلف ویڈیوز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیتے...
مائیکروسافٹ ونڈوز کے تمام ایڈیشنز میں فائلوں کو منظم طریقے سے رکھنے کے لیے اسی ڈرائیومیں جس میں ونڈوز نصب ہوتی ہے ،ایک یوزر ڈائریکٹری سٹرکچر مہیا کیا جاتا ہے۔ اس سٹرکچر کی مدد سےخاص کٹیگری کی فائلوں کوالگ الگ فولڈز میں محفوظ کرنا آسان ہوجاتا ہے جیسا کہ مائی ڈاکیومنٹس،مائی میوزک، مائی...