یوٹیوب بغیر پراکسی کے

  1. آیان احمد

    پاکستان میں یوٹیوب تک رسائی گستاخانہ مواد کے بغیر ممکن

    دوسال قبل انٹرنیٹ پر جب ایک گستاخانہ فلم چلائی گئی تو دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا، یوٹیوب نے گستاخانہ مواد ویب سائٹ سے ہٹانے سے انکار کردیا جس کی وجہ بہت سارے اسلامی ممالک سمیت پاکستان نے بھی یو ٹیوب پر پابندی عائد کردی۔اس پابندی کی وجہ سے توہین آمیز مواد تو بند ہوگیا...
Top