السلام علیکم۔۔
امیدکرتا ہوں کہ خیریت سے ہونگے،
آپ میں سے کسی کو اگر مائکروسافٹ وولٹ کے متعلق معلومات ہے تو مُجھے بتائیں، میں وولٹ سیکھنا چاہتا ہوں۔ :) اگر وڈیو ٹٹوریل مل جائے تو کیا بات۔۔
میں نے ایک عربی قرآنک فانٹ تیار کیا ہے۔ جب <mark> میں اعراب کی Anchor Attachment ایڈجسٹ کر کے کمپائل کرنا چاہتا ہوں تو ایک میسیج شو کرتا ہے: Some second glyphs are not marks in anchor attachment lookup MARKS. کیا اس بارے میں بھی کوئی حل تجویز کریں گے؟