وومین کرکٹ

  1. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے شروع ہو رہا۔ ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔ ٹاپ 8 کے علاوہ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ٹیمز شامل ہیں جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے: آسٹریلیا بنگلہ دیش انڈیا نیوزیلینڈ سری لنکا گروپ بی: پاکستان انگلینڈ ویسٹ انڈیز...
  2. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیا کا دورہ پاکستان (خواتین)

    آجکل کالی آندھی پاکستان کے دورے پر ہے۔ کسی بھی وومین ٹیم کا یہ 15 سال بعد پہلا دورہ ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے تمام میچز کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔ پہلا دو ٹی ٹوئنٹی جو بالترتیب 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے گئے کالی آندھی کامیاب رہی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی 3...
  3. عبداللہ محمد

    ویمن ایشیا کپ 2018

    وومینز ایشیا کپ آج سے ملائیشیا میں شروع ہو رہا ہے- یہ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی طرز فارمیٹ پر کھیلا جائے- ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمز حصہ لے رہی ہیں- پاکستان انڈیا بنگلہ دیشن سری لنکا تھائی لینڈ ملائیشیا ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن فارمیٹ طرز پر کھیلا جائے گا- ٹاپ 2 ٹیمز 10 جون کو ٹرافی کے لئے مدمقابل ہوں گی- آج...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    وومین ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری- کینگروز 33 اوورز کے بعد 151-4 کم آن گرلز- چھا جاؤ آج !!!
Top