ووٹنگ

  1. تجمل حسین

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    اِنتخابات میں ووٹ کی شرعی حیثیت کم اَز کم ایک شہادت کی ہے جس کا چھپانا بھی حرام ہے اَور اُس میں جھوٹ بولنا بھی حرام ،اُس پر کوئی معاوضہ لینا بھی حرام، اُس میں محض ایک سیاسی ہار جیت اَور دُنیا کا کھیل سمجھنا بڑی بھاری غلطی ہے۔ آپ جس اُمیدوار کو ووٹ دیتے ہیں وَمَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً...
  2. محمدصابر

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    السلام علیکم اراکین اُردو محفل سالگرہ کی تقریبات میں ایک اہم تقریب ایوارڈز کی تقسیم ہوتی ہے۔ جس کے لئے میں یہاں کچھ ایوارڈز اور اراکین کے نام پیش کر رہا ہوں۔ اگر کوئی ایوارڈ رہ گیا ہے یا کسی ایوارڈ کے لئے کوئی نام رہ گیا ہے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیں ۔ ایسے تمام نام یا ایوارڈز جو ہونے چاہئیں...
  3. محمدصابر

    اوپن سورس ووٹنگ سافٹوئیر

    Open Source Digital Voting Foundation (OSDV) نے prototype election system کے سورس کوڈ کو پبلک کر دیا ۔ 2006ء میں شروع ہونے والے اس Trust the Vote پراجیکٹ کو جامع اور اوپن سورس بنانے کے لئے آٹھ سالہ روڈ میپ بنایا تھا۔ اس میں جس سسٹم کو لائسنس کے لئے پیش کیا جائے اس میں ووٹر رجسٹریشن کمپونینٹ،...
  4. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    محفل تحریری مقابلے میں موضوع "طلباء قوم کا مستقبل" میں چار لوگوں نے حصہ لیا۔ جن میں خرم، طلحہ، فیصل عظیم فیصل اور شاہ110 نے مضامین لکھے۔ آپ ان کے مضامین نیچے دئیے گئے روابط پر پڑھ سکتے ہیں۔ 1- خرم ۔ طلباء قوم کا مستقبل 2۔ طلحہ ۔ طلباء قوم کا مستقبل 3۔ فیصل عظیم فیصل ۔ طلباء قوم کا...
  5. ماوراء

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    14 فروری کو محفل کا تیسرا تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔ جس کا عنوان "ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل" تھا۔ بالآخر یہ مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا، لیکن اس مقابلے میں صرف تین لوگوں نے حصہ لیا۔ جن کے درمیان مقابلہ یقیناً سخت ہو گا۔ آپ حصہ لینے والوں کے مضامین نیچے دئیے روابط پر پڑھ سکتے ہیں: 1- زیک ...
  6. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    محفل پر 19 نومبر سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا، جس میں تمام اراکین حصہ لے سکتے ہیں۔ پہلے مقابلے کے بعد دوسرے مقابلے کا آغاز یکم جنوری سے کیا گیا۔ آپ کو موضوع “مروجہ جہیز ایک لعنت“ پر لکھنے کے لیے بیس دن دئیے گئے۔ چھ لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ آپ ان کے مضامین ان روابط پر پڑھ سکتے ہیں...
  7. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات، محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
Top