وزن

  1. محمد ریحان قریشی

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    لاژورد بنیادی طور پر مری تقطیع کار ویب ایپ کا دوسرا ورژن ہے۔ یہ ایک progressive web app ہے جو کہ سبھی پلیٹ فارمز پر انسٹال کی جا سکتی ہے۔ ایپ کو از سرِ نو Typescript میں لکھا گیا ہے تاکہ سرور کی ضرورت باقی نہ رہے۔ ایپ کی ظاہری شکل و صورت کو بھی مزید بہتر بنانے کی کوشش کی گئی ہے، چند تصاویر...
  2. رانا راشد

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    السلام علیکم! طیبہ کا وزن فاعلن ہے یا فعلن؟ لغت میں فاعلن ہے۔ لیکن ہر جگہ اِس کو باندھا فعلن میں جاتا ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
  3. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۲

    تُو وہ نہیں ہے آئینے میں دیکھتا ہے جس کو تیری حقیقت خاک کے ذروں سے ماورا تجھے سنگ و خشت و رنگ نے محسور کر دیا تُو من کی وسعتوں میں کبھی جھانک تو ذرا بلند اپنا مقام رکھ مسجودِ ملائک ہے تو رُتبہء خلافت سے نہ خود کو تُو گرا نفس و نمو کی قید نے لُوٹا سرورِ زندگی آزاد ہو جا پا کے تُو دل عشق سے بھرا...
  4. ع

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار ڈائٹنگ کے عمل میں پانی پینے میں اضافہ بہت ضروری ہے ۔ ماہرین غذائیت کی رائے کے مطابق پانی نہ صرف خون کو فاسد مادوں سے پاک کرتا ہے بلکہ یہ جسم کوموٹاپے سے نجات دلانے میں بھی انتہائی معاون ہے ۔ نہار منہ تین گلاس پانی پی لیا جائے ۔ تقریباً گھنٹہ بھربعد ناشتہ کیا جائے...
  5. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بڑے عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس طرز پر کوئی دھاگہ کھولوں کہ اس کی مجھے بہت ضرورت تھی۔۔۔۔ اگر باقی لوگوں کو بھی اس سے فائدہ ہو تو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔ اس دھاگے میں مشکل الفاظ کے وزن اور ان کے شاعری میں استعمال پر بات ہو گی۔۔۔ اس کے علاوہ شاعری میں مستعمل مختلف اصطلاحات کو بھی زیر...
Top