vocabulary

  1. ع

    کھیل کھیل میں اپنا ذخیرۂ الفاظ (vocabulary) بڑھائیے

    ساتھیو ! آئیے کوئی ایسا کھیل کھیلتے ہیں جو ہماری علمی قابلیت میں اضافہ کا باعث بنے ۔ جو کوئی اس کھیل کا حصہ بننے کے خواہش مند ہو وہ حرف تہجّی کے لحاظ سے کوئی پانچ مشکل یا پسندیدہ الفاظ بمعنیٰ لکھ دیں ۔ جیسا کہ میں "الف مد" سے لکھ رہی ہوں، کوئی دوسرا ساتھی اس کے بعد والے حرف " الف" سے لکھے...
Top