وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان میں فلسطینی طلبہ کے لیے تعلیمی اسکالر شپ میں اضافے کا اعلان کردیا۔
عمان کے دارالحکومت مسقط میں اسلامی ملکوں کے وزرائے تعلیم کی کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تاریخ کے اس اہم اور فیصلہ کُن موڑ پر فلسطینی طالب علموں کی مدد کرنا...
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ و رانہ تربیت و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ملک میں موسمیاتی تعلیم شروع کی جا نی چا ہئے ۔
عالمی موسمیاتی تبدیلی میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود پاکستان 8 واں سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 2022 کے تباہ کن سیلاب جیسی شدید قدرتی آفات نے 3.5...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے پہلے بھی سندھ کے شہروں میں پیپلز پارٹی نہیں جیتتی تھی پھر بھی ہم نے ماضی میں بار بار ان سے تعاون کیا لیکن ہر بار ہم ڈسے گئے، ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا تو آپ کیسے آئیں گے ہم سے ووٹ...