خاطر غزنوی

  1. محمداحمد

    گو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست

    گو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست از محمد احمد حاضر جوابی ، بذلہ سنجی اور خوش ذوقی جیسی اعلیٰ صفات بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہیں ۔ ایسے اوصاف کے حامل افراد بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو دو حکایتیں سنا رہے ہیں جو حاضر جوابی اور خوش ذوقی کی مثال ہیں۔ پہلی حکایت گو...
  2. کاشفی

    انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں - خاطر غزنوی

    غزل (خاطر غزنوی) انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں اب بستیاں بساؤں گا جا کر خلاؤں میں یادوں کے نقش کندہ ہیں ناموں کے روپ میں ہم نے بھی دن گزارے درختوں کی چھاؤں میں دوڑا رگوں میں خوں کی طرح شور شہر کا خاموشیوں نے چھین لیا چین گاؤں کا یوں تو رواں ہیں میرے تعاقب میں منزلیں لیکن میں...
  3. فرخ منظور

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے یوں تو وہ میری رگِ جاں سے بھی تھے نزدیک تر آنسوؤں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر ہو گئیں ہم جہاں پہنچے، ہمارے...
Top