خاور چودھری

  1. خاورچودھری

    نعت (خاورچودھری(

    درِ شاہِ دو جہاں پر ، ملے حاضری مجھے بھی کہوں بات اپنے دل کی ، سنے زندگی مجھے بھی ہوئے روز و شب معطر ، رہا دھیان میں مدینہ ترے آستاں پہ آوں ، عطا اک گھڑی مجھے بھی جو ہو دھیان میں مدینہ ، ملے قلب کو قرینہ جھکے سر جھکے یہ سینہ ، ملے بندگی مجھے بھی شہِ عاشقاں سنو تو ! مری عرضِ صبح گاہی...
  2. ایس فصیح ربانی

    غزل - در دیکھنا کبھی، کبھی دیوار دیکھنا

    غزل - در دیکھنا کبھی، کبھی دیوار دیکھنا شاہین فصیحؔ ربانی شاید یہی جنوں کے ہیں آثار دیکھنا ’’در دیکھنا کبھی‘ کبھی دیوار دیکھنا‘‘ رکھنا قدم وہ اپنا جوانی کے چاند پر عشقِ بتاں میں دل کو گرفتار دیکھنا پانا نہیں نجات ابھی ایک رنج سے اک اور غم سے زیست کو دوچار دیکھنا ساحل پہ اک...
  3. خاورچودھری

    گیت ( خواب کہاں رکھوں ) از خاور چودھری

    خواب کہاں رکھوں ؟ خواب کہاں رکھوں ؟ منوا پیت کا خواب اُگا تھا خونِ جگر سے اُس کو سینچا اور اشکوں سے سیراب کیا لیکن دھوپ جلوں خواب کہاں رکھوں ؟ شام سویرے ساتھ ترا ہو ہاتھ میں تیرے ہاتھ مرا ہو ان انکھیوں کو بے آب کیا تیری پیاس مروں خواب کہاں رکھوں ؟ یاد کی گٹھڑی بار ہوئی ہے...
  4. خاورچودھری

    نعتیہ دوہے ( از خاور چودھری)

    من موہن دل دار وہ ، مورے سر کا تاج کالی کملی شاہ کی ، جس کا ہر سو راج پورب پچھم رحمتیں ، یگ یگ چمکے نام اے مدنی*سرکار جی ، تم پر لاکھ سلام توری بانی شہد ہے ، توری ورتا بھور رِمتا آوے باٹ پر ، پاوے سب جگ ٹھور دھوپ کڑی تھی آد سے ، جلتا تھا سنسار توری میٹھی چھاوں سے چار دشا اُپکار...
  5. خاورچودھری

    مراجعت ( افسانہ از خاورچودھری)

    مراجعت (افسانہ) از:خاورچودھری آج اُسے مس رچنا بے طرح یادآرہی تھی۔مس رچنا کی سفیدپنڈلیوں پرجب پہلی باراُس کی نظر پڑی تھی توپھروہیں ٹھہر گئی تھی اور اُسے یاد ہی نہیں رہا تھا کہ پنڈلیوں سے اُوپر بھی جسم بلکہ مکمل جسم موجود ہے۔پھریہ معمول بن گیا'مس رچنا جب اپنے دفترکی سیڑھیاں چڑھ رہی ہوتی یہ...
  6. خاورچودھری

    قیصرسلیم کا نئے ناول پر ایک نظر

    قیصرسلیم کے نئے ناول ”نیانگربسالیا ہم نے“ پرایک نظر (خاورچودھری) جب دُنیا اس قدرنہیں پھیلی تھی اورلوگ آپس میں دیواروں کی طرح جڑے ہوئے تھے تو ان کے دُکھ درد بھی سانجھے تھے۔کسی ایک کی خوشی میں اگر سب شریک ہوتے توغم میں بھی برابرموجود ہوتے۔ان دنوں میں غم ہائے زمانہ کاپھیلاوٴ بھی یوں...
  7. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    ٹھنڈا سورج خاورچودھری (مطبوعہ جنوری 2006)
  8. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    چیخوں میں دبی آواز فہرست چیخوں میں دبی آواز اور خاور چودھری(ازڈاکٹرفرمان فتح پوری) خاورچودھری کے افسانے (از محمد حامد سراج) # نیلاخون # کرپٹ ونڈوز # بوڑھادرخت # میں # دقیانوسیت # سانسوں کی مالا # سوداگر # عکس درعکس # IMPOSTOR # گُم راہ #...
  9. خاورچودھری

    خاورچودھری کے افسانے

    [بے انت توت کی مخروطی اُنگلیوں پرجگہ جگہ ااُبھارظاہرہورہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کہیں یہ انگلیاں زمرد سار ہونے لگی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بارش کے ننھے منھے قطرے ان اُبھرتے اورظاہرہوجانے والے حصوں پرسے یوں پھسل رہے تھے جیسے توت کوبارکے لطف سے آشناکرکے رُخصت ہورہے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کے لیے، کبھی نہ پلٹنے...
Top