اس دھاگے میں ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والی تازہ ترین خبروں، پیش رفت، اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے معلومات شیئر کریں گے۔
اگر آپ کو AI سے متعلق کوئی نئی تحقیق، خبر، یا دلچسپ پیش رفت کے متعلق پتہ چلے تو یہاں پوسٹ کریں۔
شکریہ!
امریکا: 16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا
امریکی عدالت نے اپنی 16ماہ کی بیٹی کو گھر میں اکیلے چھوڑ کر جانے والی ماں بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی جس میں انہیں پیرول کی سہولت بھی میسر نہیں ہو گی۔
خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق 32سالہ کرسٹیل...
میرا نام ارمان صابر ہے۔ کراچی میں پیدا ہوا اور رہائش بھی اسی شہر میں ہے۔ صحافت میں ایم اے کی ڈگری لے رکھی ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے صحافی کہلایا جاتا ہوں۔ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کرتا ہوں۔ اپنا کیئریر پی پی آئی سے شروع کیا تھا۔ پھر ڈان اخبار میں کام کیا۔ کرائم رپورٹنگ کے علاوہ ریلوے، بجلی،...
تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
عسکری پارک میں جھولا گرنے سے ایک بچی ہلاک اور 16 افراد زخمی ہوگئے جھولا اوپر کی جانب گیا جاتے ہی اُس جھولے میں خرابی کے باعث نیچے آگیا ۔عسکری پارک میں جھولا گرنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر ایک تصویر کی بنیاد پر سوشل میڈیا مہم کے بعد مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایک دکاندار کو گرفتار کرکے توہین مذہب کی دفعہ 295 کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیا ہے۔ ملزم عابد ہاشمی نے اپنی دکان میں ایک چھوٹا پلے کارڈ لگا رکھا تھا جس پر...
برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف
ینگون(دنیا نیوز) برما میں انسانیت سوز مظالم کی داستان کی رقم کی گئی،مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی مسلمانوں کو قبروں میں زندہ دفن کیا گیا۔
قتل عام میں سیکیورٹی ادارے بھی شامل...
www.facebook.com/javed.chaudhry
ہماری فلائٹ اسلام آباد سے لاہور ’’ ڈائی ورٹ‘‘ ہو گئی‘ اسلام آباد میں بارش‘ آندھی اور طوفان تھا اور اسلام آباد دنیا کے ان چند دارالحکومتوں میں شمار ہوتا ہے جن میں بارش کے دوران لینڈنگ نہیں ہو سکتی‘ آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آندھی ہو‘ طوفان ہو‘ بارش ہو یا...
قارئین اس پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔گرچہ یہ ہندوستانی پس منظر میں ہے لیکن میں چاہوں گا کہ اردو محفل کے قاری چاہے وہ کہیں سے بھی تعلق رکھتے ہوں اس میں اپنی بے لاگ رائے کا ظہار کریں ۔
۔کیا اس سے جامعہ کے مقصد کو زک پہونچنے کا اندیشہ ہے؟
۔کیا شیخ الجامعہ کا یہ فیصلہ غلط ہے؟
۔کیا اگر ایسا...
از سن نیوز
گوگل ارتھ کے 3Dویو میں اپنے خاوند کی گاڑی کو کسی دوسری خاتون کے گھر کے سامنے کھڑی دیکھ کر خاتون نے طلاق کا دعوی دائر کردیا۔ جبکہ اس کے خاوند نے بزنس ٹرپ پر ہونے کا بہانہ کیا تھا۔
لگتا ہے خاوند ہرجانے کا دعوی کرے گا۔ جبکہ گوگل نے اس صورتحال سے بچنے کے لئے تصاویر میں کانٹ چھانٹ شروع کر...
آپ لوگوں کے لیے ایک بہت ہی بری خبر ہے۔ وہ یہ کہ یاہو بریف کیس والے اپنی سروس 30 مارچ 2009 کو بند کر رہے ہیں۔ اس کے بعد ان کی تمام سہولیات یاہو بریف کیس کے حوالے سے ختم ہو جائیں گی۔
ایسے تمام افراد خاص کر محفلین میں سے جنہوں نے اپنا ڈیٹا یاہو بریف کیس کی ویب سائٹ پر محفوظ کیا ہے وہ وہاں سے ڈاؤن...
خبر کی تعریف
جب کسی انتہائی سادہ، عام فہم اور جانے پہچانے لفظ کو بھی تعریف کے ترازو میں تولا جائے یا تعریف کے نقطہء نظر سے دیکھا اور پرکھا جائے تو وہ لفظ اپنی طاہری ساخت اور ہئیت کے اندر بے پناہ معافی و مطالب لیے ہوئے نظر آتا ہے اور علم و عرفان کے ایسے ایسے در کھلتے ہیں کہ عقل و خردو رطہء حیرت...