خیبرپختونخواہ

  1. کاشفی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی
  2. کاشفی

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
  3. کاشفی

    ایصال ثواب کے لیئے خصوصی دعا

    ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔ محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔ التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی...
  4. کاشفی

    کوئٹہ میں خود کش حملہ، ڈی آئی جی آپریشن سمیت 30 جاں بحق

    کوئٹہ میں خود کش حملہ، ڈی آئی جی آپریشن سمیت 30 جاں بحق خود کش حملہ آور نے عین صف بندی کے وقت خود کو اڑا دیا، فیاض احمد سنبل چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے، بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہے، بلوچستان سے سی ایس ایس میں ٹاپ کیا۔ صدر، وزیراعظم، چاروں وزراء اعلیٰ سمیت سیاسی و مذہبی رہنماﺅں کی جانب سے...
  5. کاشفی

    ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا،اقوام متحدہ

    ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا،اقوام متحدہ نیویارک....ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کئی دھڑوں میں تقسیم ہوکر کمزور ہوگئی ہے مگر ختم نہیں ہوئی۔عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
  6. کاشفی

    صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

    صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق صوابی…: صوابی کے علاقہ امازئی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔
  7. کاشفی

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
  8. کاشفی

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
  9. کاشفی

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے۔ طالبان دہشت گردوں کا گروپ ٹرائیبل ایریاز سے نکل کر خیبرپختونخواہ کے بڑے شہروں میں داخل ہورہا ہے جہاں وہ تشدد کے ذریعے اپنی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔۔۔۔ مکمل خبر اردو کے انگریزی ٹرانسلیشن کے ساتھ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کیجئے۔۔۔:)
  10. کاشفی

    حکومت اور عوام - اختیارات اور طاقت کا غیرمتوازن تناسب

    Look at the proportion of unbalanced distribution of power which is becoming a major reason behind increasing lack of ownership in Pakistan.
  11. کاشفی

    Four reasons why PTI could not change our political culture

    Four reasons why PTI could not change our political culture TAHIR MEHDI Many enthusiasts of Pakistan Tehreek-i-Insaf are disappointed that the tsunami could not happen. The more considerate analysts, however, think that tsunami or not, the party has done well. It has risen from the status of...
  12. کاشفی

    بجلی چورعملہ سیدھا ہوجائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کردیا جائیگا،عابد شیر علی

    بجلی چورعملہ سیدھا ہوجائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کردیا جائیگا،عابد شیر علی اسلام آباد…وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث عملہ خیر منالے اور سیدھا ہوجائے، ورنہ سیدھاکرناآتاہے ، تبادلہ بلوچستان کردیاجائیگا۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت میں وزیر مملکت...
  13. کاشفی

    بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟

    بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟ ایک بار پھر بلوچستان کو صدارت کے عہدے میں نظر انداز کردیا گیا جبکہ ماضی میں بلوچستان سے صدر کے عہدے پر کوئی بھی تعینات نہیں رہا۔ سیاسی وسماجی حلقوں نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت میں بھی بلوچستان کو کوئی اہم عہدہ حاصل نہیں ۔ حکمران جماعت کی...
  14. کاشفی

    First Pakistani women paratroopers make history

    First Pakistani women paratroopers make history Captain Kiran Ashraf was declared the best paratrooper of the batch of 24, the military said in a statement, while Captain Sadia, referred to by one name, became the first woman officer to jump from a MI-17 helicopter. Women have limited...
  15. کاشفی

    شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملہ،2افراد ہلاک

    شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملہ،2افراد ہلاک شمالی وزیرستان…شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں جاسوس طیارے سے ایک گھر اور موٹرسائیکل پر 2میزائل داغے گئے۔ حملے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک...
  16. کاشفی

    اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

    اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد اسلام آباد…اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافرکے جوتوں سے 1...
  17. کاشفی

    شمالی وزیرستان میں دھماکے سے4سیکورٹی اہل کار شہید ، 15 زخمی

    شمالی وزیرستان میں دھماکے سے4سیکورٹی اہل کار شہید ، 15 زخمی راولپنڈی …شمالی وزیرستان میں فورسزکے قافلے کے قریب بم دھماکے میں4سیکورٹی اہل کار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا میران شاہ میں میرعلی روڈ پراْس وقت ہوا جب فورسز کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا، دھماکا خیر مواد سڑک...
  18. کاشفی

    پشاور کار بم دھماکے میں18افراد شہید ، ایف آئی آر درج کرلی گئی

    پشاور کار بم دھماکے میں18افراد جاں بحق، ایف آئی آر درج کرلی گئی پشاور…پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں کار بم دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ بڈھ بیر میں درج کرلی گئی۔ بڈھ بیر میں کار بم دھماکے کی ایف آئی آر میں دہشتگردی کی مختلف دفعات لگائی گئی ہیں۔ تھانہ بڈھ بیر میں ایف آئی آر نامعلوم افراد کے...
Top