ایک جوگی تھا۔
نروان کی کشش کشاں کشاں اسے زندگی کی رنگینیوں سے دور تبت کے پہاڑوں میں کھینچ لے گئی اور وہ ایک کھوہ میں آسن جما کر براجمان ہو گیا۔
مدتیں بیت گئیں۔ جوگی تپسیا میں گم رہا۔
سورج اور چاند کے پھیرے لگتے رہے۔ بہاروں کی دھومیں، خزاؤں کی سرسراہٹیں، گرمیوں کے ڈھنڈورے اور سردیوں کے سناٹے آتے...
دفتر میں داخل ہوتے ہی صاحب نے پوچھا "آپ کچھ پریشان نظر آ رہے ہیں۔ سب خیریت ہے نا اشتیاق؟
"ہاں جی سر"!
صاحب گویا ہوئے۔ "سچ کا جواب کبھی ہاں اور ناں میں نہیں ہوتا۔ جو سچ ہے وہ بتائیں۔"
"میں صحیح کہہ رہا ہوں، آل او کے۔"
صاحب میری طرف مڑے؛ "کیوں جی آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں سچ کا جواب ہاں اور...
صدیوں سے اخلاقیات کا درس دیتی روشن روشن حکایاتِ سعدی رحمتہ اللہ
حماقت کا انجام
ایک بیوہ رئیس زادی کی دو کنیزیں تھیں جن سے وہ گھر کا کام لیتی تھی۔ یہ دونوں کنیزیں سست، کاہل اور کام چور تھیں۔ انہیں کام کرنے سے سخت نفرت تھی۔ خاص طور پر صبح سویرے اٹھنا تو ایک آنکھ نہ بھاتا تھا۔
ان کی مالکہ انہیں...