گاڑیوں کی حفاظتی معیار کی جانچ پڑتال کرنے والے ایک برطانوی ادارے کے مطابق بھارت میں پانچ مقبول ترین چھوٹی گاڑیوں میں حفاظتی نقائص سامنے آئے ہیں۔
گلوبل این سی اے پی نے بھارت میں تیار ہونے والی دنیا کی سب سے سستی ترین کار ٹاٹا نینو کے علاوہ فورڈ، فوکس ویگن، سوزوکی اور ہنڈائی کی تیار کردہ چھوٹی...