قرآن سے تعلق
خلیفۃ المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ اپنی دورِ خلافت میں نافع بن عبد الحارث رضی اللہ تعالٰی عنہ کو مکہ کا گورنر مقرر کر رکھا تھا۔ ایک مرتبہ حضرت عمرؓ مکہ کے قریب عسفان نامی نامی وادی پہنچے اور نافع کو ملاقات کیلئے بلایا۔ جب دونوں کی ملاقات ہوئی تو حضرت عمرؓ نے نافع سے...
:اے قصۂ بہشت زکویتے حکایتے:
حافظؔ شیرازی
غزل
جنّت کا ذکر، تیری گلی کی حکایت ایک
آبِ حیات، تیرے ہی لب سے کنایت ایک
اعجازِ عیسوی، تِرے ہونٹوں کی اِک ادا !
حُوروں کا حُسن، تیرے ہی رُخ کی روایت ایک
پاتا نہ بار مجلسِ رُوحانیاں میں عطر!
خوشبو نے تیری، گُل سے یہ کی ہے رعایت ایک
اے خاکِ آستاں کی...
اگر آن ترک شیرازی به دست آرد دل ما را
به خال هندویش بخشم سمرقند و بخارا را
اگر وہ شیرازی معشوق ہمارا دل تھام لے
تو اس کے دل فریب تل کے عوض میں سمر قند و بخارا بخش دوں
بده ساقی می باقی که در جنت نخواهی یافت
کنار آب رکن آباد و گلگشت مصلا را
اے ساقی! باقی شراب بھی دیدئے اس لئے کہ تو جنت میں نہ...
حافظ کی غزل کا منظوم ترجمہ از ڈاکٹر خالد حمید ایم ڈی
مے کے بغیر بزم ہے کیا، نو بہار کیا
ساقی کہاں ہے اور ہے یہ انتظار کیا
معنیِ آبِ زندگی و روضۂ ارم
جز طرفِ جوئیبار و مئے خوشگوار کیا
تھوڑی بہت خوشی بھی زمانے میں ہے بہت
جز رنگ ورنہ عمر کا انجامِ کار کیا
دامِ زماں سے بچ کے میں الجھا ہوں...
حافظ شیرازی کی مشہورِ زمانہ غزل "اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دلِ ما را" پر خاکسار کی تضمین آپ احباب کی بصارتوں کی نذر:
نہ میں حافظ، نہ میں وامق، نہ میں حاتم، نہ میں دارا
بخالِ ہندوش بخشم سمرقند و بخارا را
نگاہ و جان و تن واروں، لٹا دوں میں جہاں سارا
اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دلِ ما را
محلہ یار...
خواجہ حافظ شیرازی
محمد نام ، شمس الدین لقب اور حافظ تخلص تھا۔ ان کے والد اصفہان سے ہجرت کرکے شیراز میں آ بسے تھے۔ حافظ ، شیراز میں 726 ہجری میں پیدا ہوئے۔
بچپن میں یتیمی کا داغ سہنا پڑا۔ محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ علم بھی حاصل کرتے رہے۔ حافظ اور قاری قرآن تھے۔ اپنے عہد کے نامور عالم اور عارف...