حکایت

  1. محمداحمد

    گو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست

    گو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست از محمد احمد حاضر جوابی ، بذلہ سنجی اور خوش ذوقی جیسی اعلیٰ صفات بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہیں ۔ ایسے اوصاف کے حامل افراد بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو دو حکایتیں سنا رہے ہیں جو حاضر جوابی اور خوش ذوقی کی مثال ہیں۔ پہلی حکایت گو...
  2. حسن محمود جماعتی

    سچ کا جواب

    دفتر میں داخل ہوتے ہی صاحب نے پوچھا "آپ کچھ پریشان نظر آ رہے ہیں۔ سب خیریت ہے نا اشتیاق؟ "ہاں جی سر"! صاحب گویا ہوئے۔ "سچ کا جواب کبھی ہاں اور ناں میں نہیں ہوتا۔ جو سچ ہے وہ بتائیں۔" "میں صحیح کہہ رہا ہوں، آل او کے۔" صاحب میری طرف مڑے؛ "کیوں جی آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں سچ کا جواب ہاں اور...
  3. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    میں جب آٹھویں جماعت میں تھا تو برادر کبیر نے ایک مقولہ سنایا تھا، کیوں سنایا تھا؟ یاد نہیں۔ مقولہ کچھ یوں تھا (غلطی پر معذرت پرانی بات ہے)۔ اصل اشارہ، کمثل سوٹا (س بالزبر) آج کیوں لکھا ہے یہ بھی نہیں معلوم۔ اس بار جب گھر گیا، قبلہ والد محترم سے سیاسی موضوعات پر گفتگو جاری تھی۔ احمق کا لفظ سن کر...
  4. حسیب نذیر گِل

    سچائی اور کہانی کا قصہ

    ایک قدیم عبرانی لوک حکایت کسی بہت پرانے زمانے کی بات ہے ،ایسی کہانیاں بس انہی وقتوں میں ہوتی تھیں ۔ایک بہت دور دراز گاؤں میں دو انتہائی حسین و جمیل سہیلیاں رہتی تھیں ۔ان کا گھر گاؤں کے ایک نکڑ پر تھا۔ایک ننھی منھی سے وادی نے اس گاؤں کے باسیوں کو اپنی آغوش میں لیا ہوا تھا ،تو پہاڑ ایک گھنے سایہ...
  5. ذوالقرنین

    خوش قسمت حکیم ہلیلہ

    گزرے وقتوں کی بات ہے، ایک غریب آدمی اپنی غربت سے تنگ آ کر سفر پر روانہ ہوا تاکہ کچھ کما کر اپنا گزارہ کر سکتے۔ سفر کرتے کرتے وہ ایک ملک میں پہنچ گیا۔ راستے میں اسے ایک حکیم مل گیا جو راستے کے قریب ڈیرہ جمائے بیٹھا تھا۔ اس نے سوچا یہی سے کام شروع کرتے ہیں۔ اللہ کا نام لے کر اس حکیم کے پاس پہنچ...
  6. معظم جاوید

    مصنف کا تعارف عنایت اللہ (مرحوم)

    عنایت اللہ (مرحوم) (Inayatullah) پاکستان کے مشہور و معروف مصنف عنایت اللہ (مرحوم) کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ جب بھی تاریخی ناولوں کا ذکر ہو تو ان کا نام فورا ذہن میں آجاتاہے۔ اور اک بت شکن پیدا ہوا، شمشیر بے نیام، دمشق کے قید خانے میں، اور نیل بہتا رہا، ستارہ جو ٹوٹ گیا!، حجاز کی آندھی، اندلس کی...
Top