غزل
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے
جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے
وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار
وہ بار بار اُس کا اثر کُچھ نہ پُوچھیے
رو رو کے کس طرح سے کٹی رات، کیا کہیں
مر مر کے کیسے کی ہے...
راتیں تھیں چاندنی۔ ۔ ۔
جوبن پہ تھی بہار۔ ۔ ۔۔ ۔
باغوں میں پھول جھوم رہے تھے خوشی کے ساتھ
ہنستا تھا پات پات۔ ۔ ۔
اتنے میں ایک بھنورے کی پیاسی نگاہ نے
دیکھا جو دور سے۔ ۔ ۔ ۔
اک پھول جھوم جھوم کہ ہنستا تھا بار بار
جوبن پہ تھی بہار۔ ۔ ۔
اڑتا ہوا مچلتا ہوا آگیا وہاں۔ ۔ ۔
پھولوں کے آس پاس۔...
چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
عبید اللہ علیم کی نظم حبیب ولی محمد کی آواز میں
مرے خدایا! میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں
یہ میرا چہرہ یہ میری آنکھیں
بجھے ہوئے سے چراغ جیسے
جو پھر سے جلنے کے منتظر ہوں
وہ چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
وہ مہرباں سایہ دار زلفیں
جنھوں نے پیماں کیے تھے مجھ سے
رفاقتوں کے...
فیاض ہاشمی کے لکھے ہوئے گیت "آج جانے کی ضد نہ کرو" کو سب سے پہلے سہیل رعنا کی کمپوزیشن اور حبیب ولی محمد کی آواز میں فلم "بادل اور بجلی" میں شامل کیا گیا۔ بعد میں فریدہ خانم نے اسی دھن میں یہ گیت گایا جسے بے حد مقبولیت ملی اور اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے آشا بھوسلے نے بھی اس گیت کو اسی دھن میں...
اقبال کی مشہورِ زمانہ غزل "کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں" مختلف گلوکاروں کی آوازوں میں
گلوکارہ: لتا منگیشکر و دیگر ۔ موسیقی: مدن موہن ۔ فلم: دلہن ایک رات کی (1967)
غلام علی
ابرار الحق
نصرت فتح علی خان
مسعود خان اور شیلو خان
حبیب ولی محمد
صادق فطرت ناشناس
کبھی اے...
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا ۔ مختلف گلوکار
حبیب ولی محمد
YouTube - Yeh na thee Hamari qismat - Ghalib by Habib Wali Muhammad
ٹینا ثانی
(غالب اور داغ کی ایک ہی زمین میں دو غزلوں کے اشعار کا مجموعہ بنا کر گائی ہے ٹینا ثانی نے)
YouTube - Yeh Na Thi Humari Qismat Ke Visaal-e-Yaar...
آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا،،، کل
عزیزانِ محترم،
آداب و تسلیمات،
جنابِ راز الِّہ آبادی کا کلام آپ دوستوں
کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔
امید ہے پسند فرمائینگے ۔
آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفّس سے نِکل کر کِدھر جائیں گے
اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے
اور...