حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا
اجزاء :
ڈبل روٹی ۔۔۔۔ 12 تا 15 پیس ( اطراف کے کونے نکال دیں ، تکون شکل میں کاٹ لیں اور آدھ گھنٹے کے لئے دھوپ میں سکھائیں)۔
(یاد رہے کہ ڈبل روٹی سے مراد میٹھے کی ڈبل روٹی ہے ، عام والی ڈبل روٹی نہیں جو سینڈوچ وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے۔ دونوں اقسام میں تھوڑا سا...