حیدرآباد دکن

  1. تعمیر

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟ ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی...
  2. طارق شاہ

    مخدُوم مُحی الدِّین :::::یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لیِے :::::: Makhdoom Mohiuddin

    غزل یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لیِے جلو میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیِے چٹک رہی ہے کسی یاد کی کلی دِل میں نظر میں رقصِ بہاراں کی صُبح و شام لیِے ہجومِ بادۂ و گُل میں ہجُومِ یاراں میں کسی نِگاہ نے جُھک کر مِرے سلام لیِے مہک مہک کے جگاتی رہی نسیمِ سَحر لبوں پہ یارِ مسیحا نفس کا نام لیِے...
  3. کاشفی

    پھر چھڑی رات ، بات پھولوں کی - مخدوم محی الدین

    غزل (مخدوم محی الدین) پھر چھڑی رات ، بات پھولوں کی رات ہے یا بارات پھولوں کی پھول کے ہار ، پھول کے گجرے شام پھولوں کی ، رات پھولوں کی آپ کا ساتھ ، ساتھ پھولوں کا آپ کی بات ، بات پھولوں کی نظریں ملتی ہیں ، جام ملتے ہیں مل رہی ہے حیات پھولوں کی کون دینا ہے جان پھولوں پر کون کرتا ہے بات پھولوں...
  4. تعمیر

    رسالہ آفتاب ملت کا تازہ شمارہ - تاریخ حیدرآباد دکن پر مختص

    حیدرآباد (دکن) سے شائع ہونے والے نئے رسالے "آفتابِ ملت" کا تازہ شمارہ فروری-2014 بازار میں آ چکا ہے۔ "تاریخ دکن اور نظام کی خدمات" کے منفرد موضوع پر یہ خصوصی شمارہ شائع کیا گیا ہے۔ قیمت : صرف 20 روپے ملنے کے پتے اور مزید تفصیلات کیلیے اس نمبر پر ربط فرمائیں : 00919395555500 سرورق فہرست مضامین
  5. کاشفی

    جذباتِ عالیہ - حضرت امجد حیدر آبادی

    جذباتِ عالیہ (حضرت امجد حیدر آبادی) کام، کب حسبِ مُدّعا نہ ہوا اُس کے فضل و کرم سے کیا نہ ہوا ہم تو اک بار اُس کے ہوجائیں وہ، ہمارا ہوا ، ہوا نہ ہوا ڈھونڈتا ہوں میں ہر نفس اُس کو اک نفس مجھ سے جوجُدا نہ ہوا اب سویرے حضور جاگے ہیں قافلہ، رات ہی روانہ ہوا کیا مِلا وحدتِ وجودی سے بندہ،...
  6. ع

    زمیں کا راستہ دریاؤں کے سفر سے ملا۔غزل رؤف خلش (حیدرآباد دکن)

    غزل رؤف خلش: حیدرآباد دکن زمیں کا راستہ دریاؤں کے سفر سے ملا نئے جہاں کا کولمبس نئی ڈگر سے ملا یہاں بدن ہی بدن ہیں مگر ہیں سر غائب تجھے ملانا ہی ٹہرا تو میرے سر سے ملا رکھی تھی ہاتھوں میں مٹی کو گوندھنے کی صفت جو فن تھا کوزہ گری کا وہ کوزہ گر سے ملا مکیں مکان کے کیسے تھے اس کا...
  7. کاشفی

    یہ کیسا دور ہے، کیسا جہاں ہے - مومن خاں شوق

    یہ کیسا دور ہے، کیسا جہاں ہے جسے دیکھو امیرِ کارواں ہے اُسی ڈالی پہ دیمک لگ گئی ہے جہاں میں نے بنایا آشیاں ہے بموں کے سائے میں‌ دُنیا ہے ساری یقیناََ یہ تباہی کا نشاں ہے محبت، بھائی چارہ، پیار، اُلفت جو سچ پوچھو کتابی داستاں ہے ہمیں روشن ضمیری دے خدایا بڑے خطرے میں اب سارا جہاں...
  8. طالوت

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    (عندلیب و اہل ہند کے احباب کے نام) نوابوں کے شہر ، حیدرآباد دکن کی عمارت چار مینار ، حیدر آباد دکن کو بسانے والے قلی قطب شاہ نے 1591 میں تعمیر کیا ، جسے انھوں نے حیدر آباد سے تباہ کن وبائی مرض پلیگ (طاعون) کے خاتمے کی نشانی کے طور پر تعمیر کروایا۔۔۔ ان میناروں ایک حصے میں ایک مسجد اور بقیہ میں...
  9. حیدرآبادی

    حیدرآباد دکن :: نامور سیاسی و عوامی شخصیت "اویسی صاحب" کا انتقال

    السلام علیکم۔ حیدرآباد (انڈیا) کی معروف و مقبول مسلم سیاسی جماعت ' کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین ' کے صدر اور سینئر پارلیمنٹرین، جناب سلطان صلاح الدین اویسی ، جنہیں حیدرآباد میں "سالارِ ملت" کے لقب سے جانا جاتا ہے ، پرسوں 29-ستمبر-2008ء کی رات ساڑھے آٹھ بجے مشیت الٰہی سے انتقال فرما گئے۔ انا...
Top