حضرت یحییٰ علیہ السلام

  1. سیما علی

    حضرت یحییٰ علیہ السّلام

    حضرت یحییٰ علیہ السّلام حضرت یحییٰ علیہ السّلام اپنے والد، حضرت زکریا علیہ السّلام کی طرح اللہ کے برگزیدہ نبی تھے۔ آپؑ کا نام خود اللہ جل شانہ نے تجویز فرمایا۔ ارشادِ باری ہے’’اے زکریاؑ! ہم تمھیں ایک ایسے فرزند کی بشارت دیتے ہیں، جس کا نام ’’یحییٰ‘‘ ہو گا۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص...
Top