بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والحمدوللہ وصلی اللہ علی محمد وعلی اٰلہ وسلم۔
فرمایا اللہ سبحانہ و تعالٰی نے سورہ الحجر آیت نمبر 9 میں کہ:
"اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ
ہم نے اس ذکر (نصیحت) کو نازل کیا ہے اور ہم خود اس کے نگہبان ہیں۔"
پھر سورہ النحل آیت 44 میں فرمایا...