گوشت حلیم بنانے کا طریقہ
گوشت دو کلو
گیہوں آدھا کلو
دال چنا ایک پاؤ
دال مسورآدھ پاؤ
دال مونگ آدھ پاؤ
چاول آدھ پاؤ
تمام مصالحہ حسب ضرورت
ترکیب:
گیہوں کو بادن دستے میں کوٹ لیں اور اس کے چھلکے اتار لیں حتیٰ کہ سفید دانہ نظر آنے لگے۔ گوشت میں تمام مصالحے ڈال کر بھون لیں۔یہ یاد رکھیں کہ گوشت خوب گل...