چقندر کا حلوا
اجزاء
چقندر: 1 کیلو
دودھ: 2 پیالی
اصلی گھی : 1/2 پیالی
چینی ( شکر) : حسب ذائقہ
ڈرائی فروٹس : بادام، کاجو:حسب ذائقہ (رات بھر بھگو دیں صبح چھلکا نکال کر پیسٹ بنا لیں)
ترکیب: چقندر کو کدو کش کر لیں۔ پھران کدو کش کئے ہوئے چقندروں کو دودھ ڈال کر پکائیں۔ اب کسی برتن میں...