حکیم اجمل خان

  1. فرخ منظور

    چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بجا کیا ۔ حکیم اجمل خان شیداؔ

    چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بجا کیا دل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا اب کھولیے کتابِ نصیحت کو شیخ پھر شب مے کدے میں آپ نے جو کچھ کیا، کیا وہ خوابِ ناز میں تھے مرا دیدۂ نیاز دیکھا کیا اور ان کی بلائیں لیا کیا روزِ ازل سے تا بہ ابد اپنی جیب کا تھا ایک چاک جس کو میں بیٹھا سیا کیا دیکھے...
  2. محمد وارث

    کچھ بات ہی تھی ایسی کہ تھامے جگر گئے - حکیم اجمل خاں شیدا

    کچھ بات ہی تھی ایسی کہ تھامے جگر گئے ہم اور جاتے بزمِ عدو میں؟ مگر گئے! یہ تو خبر نہیں کہ کہاں اور کدھر گئے لیکن یہاں سے دُور کچھ اہلِ سفر گئے ارماں جو ہم نے جمع کئے تھے شباب میں پیری میں وہ، خدا کو خبر ہے، کدھر گئے رتبہ بلند ہے مرے داغوں کا اس قَدَر میں ہوں زمیں، پہ داغ مرے تا قمر گئے...
Top