حکیم اللہ محسود شہید ؟
شہادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا مقام ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے. شہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے. اسلام میں شہادت فی سبیل اللہ کو وہ مقام حاصل ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا عمل بھی اس کی گرد کو نہیں پاسکتا۔
فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ...