گناہوں کا علاج
حکیم اشرف علی
ایک دن میں نے اپنے استادِمحترم حکیم جمعراتی سے کہا کہ مجھے گناہوں کا مرض لاحق ہوگیا ہے اس کی دوا یا کوئی مجرب نسخہ ہوتو عنایت فرما ئیں ابھی ہمارے درمیان یہ باتیں ہو ہی رہی تھیں کہ حکیم زماں حسینی (جو میرے استاد محترم کے استاد تھے) سامنے سے آتے ہوئے دکھائی دئیے...