حمد، اردو حمد، حمدِ باری تعالٰی، اللہ،

  1. اربش علی

    حمدِ باری تعالیٰ، خواجہ ریاض الدین عطش

    حمدِ باری تعالیٰ حدِ قیاس کے ہر انتخاب میں تُو ہے حدیثِ ماضی و فردا کے باب میں تُو ہے سمات و ارض و سماوات میں ترا پرتَو کتابِ دہر کے ایک ایک باب میں تُو ہے رواں دواں تری رحمت ہر ایک ساعت میں نوشتِ عصر کے عنوان و باب میں تُو ہے سحَر سحَر کے اجالوں میں، ظلمتِ شب میں کِرن کِرن میں ترا عکس،...
  2. ام اویس

    تیرا آئینہ عالم رنگ و بو ہے۔ حمد

    تیرا آئینہ عالم رنگ و بو ہے جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تُو ہی تُو ہے ہزاروں حجاب اور اس پر یہ عالم کہ چرچا ترا جا بہ جا ، کو بہ کو ہے ثنا خواں ترا دہر کا ذرہ ذرہ سبھی کی زباں پر تری گفتگو ہے ترے فضل ورحمت نے بخشا سب کو بس اب تو مری ایک ہی آرزو ہے کہ کردے مجھے ایسے بندوں میں شامل کہ...
  3. ام اویس

    حمد باری تعالی۔ سید سلیمان ندوی

    صدق احساس کی دولت مرے مولا ! دے دے غم امروز بھلا دے غم فردا دے دے دھن کچھ ایسی ہو فراموش ہو اپنی ہستی ! دل ِ دیوانہ و سودائی و شیدا دے دے اپنے میخانے سے اور دستِ کرم سے اپنے دونوں ہاتھوں میں مرے ساغر و مینا دے دے کھول دے میرے لیے علم حقیقت کے در دل دانا ، دل بینا ، دل شنوا دے دے قول...
  4. ابو المیزاب اویس

    مَحبتوں کی مَحبت بھی تو ہے، سب کچھ تُو (حمد)

    مَحبتوں کی مَحبت بھی تو ہے، سب کچھ تُو تمام حُسن کی غایت بھی تو ہے، سب کچھ تُو مرے قریں بھی مقابل بھی، جاں بھی، بالا بھی نہایتوں کی نہایت بھی تو ہے، سب کچھ تُو خدا بھی، عشق بھی، رازق بھی، پھر محاسب بھی جمالِ جان بھی، غیرت بھی تو ہے، سب کچھ تُو کمالِ خلق بھی، خلقت کا حشر ساماں بھی عطا بھی، خیر...
Top