حمید صدیقی لکھنوی

  1. الف نظامی

    پھر دیارِ پاک کا اے کاش منظر دیکھتے - حمید صدیقی لکھنوی

    پھر دیارِ پاک کا اے کاش منظر دیکھتے پھر رسولُ اللہ کا دربارِ انور دیکھتے بڑھ کے ہو جاتی نگاہِ شوق مصروفِ طواف دور سے جب گنبدِ خضرا کا منظر دیکھتے شوق میں کوہِ اُحد پر پھر پہنچتے ایک بار اور خود اپنا بلندی پر مقدر دیکھتے آ کے فرطِ شوق میں بابِ مجیدی کے قریب پھر سحر کا وہ نظر افروز منظر دیکھتے...
Top