نیا سال اور مبارک باد
مسابقت کا ایسا بھیانک دور ہے کہ دوست احباب اور رشتے دار بھلے ہی کسی شعبے میں مبارک باد دیں یا نہ دیں لیکن نئے سال کی مبارکباد دینے کے لئے ماہی بے آب کی طرح بے چین رہتے ہیں بلکہ یہ کہیں تو زیادہ مناسب ہوگا کہ مرے جاتے ہیں۔ سل فون کی آمد کے بعد تو نئے سال کی مبارک باد دینے...