میں ایک تعلیم بالغاں کے مرکز میں پڑھتی ہوں۔۔۔ آج میرا اس مرکز میں تقریباََ چھبیسواں دن ہے۔۔۔۔
بات اصل میں یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی پڑھنے کا شوق تھا۔ مگر ایک غریب گھر میں پیدا ہونے کی وجہ سے یہ شوق شوق ہی رہا۔۔۔۔
میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔۔۔ میری پیدائش کے کچھ ہی عرصے بعد میرے والد صاحب...