بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔
احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔
احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیریں بدل جاتیں ہے۔
لیکن ہمارے ملک میں جو احتجاج کیا...