رمضان ختم ہونے کو ہے!
ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے:
’’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ۔۔۔ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں‘‘
اور اب یہ گنتی کے چند دن بس ختم ہونے کو ہے!
اس ماہ مبارک کی برکت ہے کہ ہر مسلمان ‘ چاہے کسی کا ایمان قوی ہو یا ضعیف ‘ ہر کسی نے روزہ رکھا۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو صرف بندہ اور رب...