حسان خان

  1. صادقین علی قاصد

    خوشحال خان خٹک کے دیوان/کلیات (اُردو) بارے معلومات

    آداب! میں کئی دِنوں سے کوشش کر رہا ہوں کہ خوشحال خان خٹک کی کلیات جو کہ اُردو میں ترجمہ کی گئی، وہ کسی طرح مل سکے لیکن کامیابی نہیں مل سکی۔۔۔ اِس کے علاوہ H.G Raverty نے خوشحال خان خٹک کی 100 نظموں کا انگریزی میں ترجمہ کیا تھا، عہ بھی نہیں مل رہا۔۔۔ اگر آپ میں سے کسی کو اِس بارے معلومات ہوں،...
  2. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
  3. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    غزل کی اصلاح کریں تو دیکھیے جناب غزل کاروبارِ عشق میں ایسے میں رسوا ہوگیا شیخ بننے کو تھا بدنامِ((رسوائے))زمانا ہوگیا عشق کا میرے، گلی کوچے میں چرچا ہوگیا جس کا سوچا بھی نہ تھا ایسا تماشا ہوگیا کیا کہوں میں اس دلِ نادان کی نادانیاں سیدھے منہ ملتا نہیں جو اس پہ شیدا ہوگیا روبرو بےپردہ جب وہ...
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    حسان خان تبریک به شما در تکمیل 9 هزار پیام
  5. کمال احمد قادری

    اشعار براے اردو ترجمہ

    (١) مشاطہ را بگو کہ بر اسباب حسن یار چیزے فزوں کند کہ تماشا بما رسید (٢) چوں بشنوی سخن اہل دل مگو کہ خطا است سخن شناس نئی دلبرا خطا ایں جا است (٣) بوریہ باف گرچہ بافند است نہ برندش بکار گاہ حریر براے مہربانی ان اشعار کا سلیس اردو ترجمہ فرمادیں۔ اللہ آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے۔
  6. وصی اللہ

    تلفظ (رشید حسن خان صاحب کا ایک مضمون)

    ملا اور انشا دونوں کا تعلق لکھنے سے ہے۔ یہ ٹھیک ہے؛ مگر جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے پڑھا بھی جائے گا، یوں تلفظ بھی اس عمل کا ضروری حصہ بن جاتا ہے۔ جس طرح غلط املا پر اعتراض کیا جائے گا، اسی طرح غلط تلفظ پر بھی ٹوکا جائے گا۔ لفظوں کا صحیح تلفظ نہ معلوم ہو تو بار بار شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سبق پڑھنے...
  7. محمد مبین امجد

    ووٹ

    لو جی جمہوریت کی بقا اور تسلسل کیلیے خاکسار کا بھی حصہ شامل ہو گیا۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اپنی ' نکی جئی' عمر میں ہم مبلغ دو (نصف جس کا ایک ہووے ہے) الیکشن بھگتا چکے ہیں ۔۔۔۔۔ مگر حیرت اس بات پہ ہے کہ 2013 میں ہم نے جس امیدوار کو ووٹ دیا وہ ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔ نجانے ان دو اڑھائی سالوں میں میرے ووٹ میں کیا...
  8. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

  9. حاتم راجپوت

    سشمیتا سین کی قرآت اورہمارے سابقہ وزیر داخلہ کی مسلمانیت۔۔اللہ اللہ

    شرم سے ڈوب مرنے کا مقام۔۔۔ :(
  10. غدیر زھرا

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    کافی عرصہ قبل ایک ڈائجسٹ (ماہنامہ سب رنگ) میں ایک تحریر نظر سے گزری جس نے الجھن میں ڈال دیا ۔۔ آج احباب سے اس الجھن کو شئیر کرنے کا سوچا ۔۔ امید ہے اپنی رائے سے نوازیں گے ۔۔ تحریر کچھ یوں تھی ۔۔ " 15 اگست کیوں نہیں ؟ اُمّ الکتاب نے اُن لوگوں کی مذمّت کی ہے جو بتوں کی پوجا محض اِس لیے کرتے ہیں...
  11. محب علوی

    لوٹا ہے پنجاب ۔۔۔۔ اب لوٹیں گے پاکستان!!!!!!!!!!!!!

    جی آپ نے درست پڑھا ہے یہ بین السطور نعرہ ہے مسلم لیگ ن کا جسے وہ پیش کرتی ہے اسے نعرے میں لپیٹ کر بدلہ ہے پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بدلیں گے پاکستان :LOL: یاللہ جیسا بدلہ ہے انہوں نے پنجاب ویسا کسی صورت نہ بدل سکیں پاکستان۔ آمین
  12. فارقلیط رحمانی

    اسلامی اخلاق و آداب (سلبی اعمال و جلبی اعمال)

    تزکیہ نفس کے لیے جن اعمال کاہونا اور نہ ہونا لازمی ہے یہاں پر ان سے متعلق ضروری معلومات حاصل کریں گے۔ اعمال دو قسم کے ہیں۔(۱) سلبی اعمال (۲) جلبی اعمال سلبی اعمال سلب کسی چیز کے دور کرنے کو کہتے ہیں۔ اس سے اخلاق رذیلہ جیسے دنیا کی محبت، ریاء ،تکبر ، حسد ،کینہ ،بغض، بے صبری ،ناشکری و غیرہ سے...
  13. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    آئیے گجراتی سیکھیں: ۱۔ گجراتی زبان بھی انگریزی ہی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے۔ ۲۔ اس کے رسم الخط کا نام دیوناگری ہے۔ ۳۔ یوں تو ہندی کا رسم الخط بھی دیو ناگری ہے، بس دونوں میں فرق یہ ہے کہ ہندی میں ہر حرف کے سر پرایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جسے شرو ریکھا (شِ+رو+رے+کھا) کہتے ہیں۔ گجراتی ←...
  14. افضل حسین

    نتیش کمار(وزیراعلٰی بہار ،انڈیا) نے پاکستان کو ترقی کے کیا گُر سکھایا؟

    چار پانچ ماہ قبل پاکستانی ممبران قومی اسمبلی نے بہار کی راجدھانی پٹنہ کا دورہ کیا - اس وفد نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا اور اس وقت وہ وہاں گئے ہوئے ہیں۔پاکستانی وفد نے ان سے بہار جیسے پسماندہ ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا راز جاننے کی...
Top